گئے درجے

قسم کلام: متعلق فعل

معنی

١ - ہارکے، آخر کار؛ مجبوراً؛ کم سے کم، کم از کم۔ (نوراللغات؛ فرہنگِ آصفیہ)۔

اشتقاق

سنسکرت سے اردو میں ماخوذ مصدر 'جانا' سے فعل ماضی مطلق 'گیا' کے صیغہ جمع مذکر 'گئے' کے ساتھ عربی سے اسم 'مشتق 'درجہ' کی مغیرہ صورت 'درجے' بڑھانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور متعلق فعل استعمال ہوتا ہے اور فرہنگِ آصفیہ" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔